Home خبریں تربت آسکانی بازار سے لاپتہ آصف قاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

تربت آسکانی بازار سے لاپتہ آصف قاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔

0

تربت (ہمگام نیوز) تربت کے علاقے آسکانی بازار سے تعلق رکھنے والے آصف ولد قاسم بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے،لواحقین کا کہنا ہے کہ 14 جون کی رات کوخفیہ اداروں کے ہلکاروں نے اٹھا تھا۔

Exit mobile version