پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںتہران، قابض ایران کی کرنسی کم ترین سطح پر آگئی

تہران، قابض ایران کی کرنسی کم ترین سطح پر آگئی

تہران : (ہمگام نیوز) قابض ایران کی کرنسی کی قیمت کم ترین سطح پر آگئی ہے .

ڈالر کے مقابلے میں 613,500 تک گر گئی،

گزشتہ روز، تہران کے مرکزی مرکز فردوسی سٹریٹ میں ایکسچینج کے دکانوں پر غیر ملکی کرنسی کے لیے ریال کا تبادلہ کرنے کی کوشش کی گئی تو تمام دکانیں بند پائے گئے،

 ایکسچینج دکانوں میں سے ایک 32 سالہ دکاندار محسن نے کہا کہ “قیمت حقیقی نہیں ہے، ڈالر کی خریداری کی مانگ بہت زیادہ ہے، تمن کی قیمت خطرناک حد تک گر گئی ہے،

اکثر ایکسچینج کی دکاندار آئے روز تمن کی قیمت میں کمی کی وجہ سے خسارے میں جا چکے ہیں ۔ اس نے اور دیگر ایرانیوں نے اس شرط پر بات کی کہ ان کے نام استعمال نہ کیے جائیں،

بعض دکانداروں کا کہنا تھا کہ تمن کی قیمت میں کمی کو ملکی سطح پر خفیہ رکھا جاتا ہے،

جس سے ایکسچینج کرنے والوں کو قافی نقصان ہوتا ہے .

یا رہے کہ قابض ایران کی دہشت گردانہ پالیسیوں کی وجہ سے اقوام متحدہ کی جانب سے قابض ایران پر کئی پابندیاں لاگو ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز