پنج‌شنبه, می 9, 2024
Homeخبریںلینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شہراہ ٹریفک کیلئے بند

لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شہراہ ٹریفک کیلئے بند

کوئٹہ (ہمگام نیوز) چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا بلوچستان کے علاقے درہ کوژک میں چینہ موڑ کے قریب پہاڑ کا ایک حصہ بیٹھ گیا۔

رپورٹس کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کے لیے بند کردی گئی۔

متاثرہ مقام پر مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی بڑی تعداد پھنس گئی جبکہ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب افغانستان کیلیے ٹرانزٹ ٹریڈ کنٹینرز آپریشن بھی معطل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز