شنبه, آوریل 27, 2024
Homeانٹرنشنلنائجیریا، دو دہشت گرد سرغنوں کو اپنے آپ کو قانون کے حوالے...

نائجیریا، دو دہشت گرد سرغنوں کو اپنے آپ کو قانون کے حوالے کر دیا۔

اینگو:(ہمگام نیوز) مشرقی نائیجیریا میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے دو سرغنوں نے فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔

فوج کے کمانڈروں میں سے ایک ابوبکر عبداللہی نے بتایا کہ ریاست بورنو میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

عبداللہی نے بتایا کہ تنظیم کے دو سرغنہ نے کارروائیوں کے دوران ہتھیار ڈال دیے۔

نائیجیریا میں 2000 کی دہائی کے اوائل سے اپنے وجود کا مظاہرہ کرنے والی بوکو حرام تنظیم کی 2009 سے اب تک اجتماعی پُرتشدد کارروائیوں میں 20 ہزار سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

یہ تنظیم 2015 سے ملک کے سرحدی پڑوسی ممالک کیمرون، چاڈ اور نائجر میں بھی حملے کر رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز