Home خبریں کوئٹہ سے لاپتہ شے حق بلوچ بازیاب، فاروق تاحال لا پتہ۔

کوئٹہ سے لاپتہ شے حق بلوچ بازیاب، فاروق تاحال لا پتہ۔

0

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے لاپتہ شے حق بلوچ بازیاب ہو گئے ، خبر کے مطابق کوئٹہ سے لاپتہ چھ افراد میں سے چار افراد بازیاب ہو گئے تھے۔

جبکہ خاندانی ذرائع کے مطابق شے حق بلوچ نے فون پر گھر والوں کو اپنے بازیابی سے متعلق تصدیق کر دی ہے، یاد ہے کہ شے حق بلوچ سمیت 6 افراد لاپتہ تھے جن میں سے پانچ بازیاب ہو گئے، لیکن فاروق بلوچ تاحال لاپتہ ہے۔

Exit mobile version