Home خبریں تربت، تجابان میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا مزاکرات کے بعد ختم

تربت، تجابان میں سی پیک شاہراہ پر دھرنا مزاکرات کے بعد ختم

0

تربت (ہمگام نیوز ) تجابان میں لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے سی پیک ایم ایٹ شاہراہ پر دھرنا ضلعی انتظامیہ کی یقین دہانی کے بعد ختم اور شاہراہ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اے ڈی سی کیچ خلیل مراد کی سربراہی میں ایک وفد نے تجابان میں سی پیک شاہراہ پر جاکر مظاہرین کے ساتھ مزاکرات کیے اور لاپتہ افراد کو جلد بازیاب کرنے کی یقین دہانی کرائی جس کے بعد دھرنا ختم کیا گیا۔

Exit mobile version