Home خبریں پنجگور جبری لاپتہ نوجوان نوید لال بخش کی تشدد زدہ لاش...

پنجگور جبری لاپتہ نوجوان نوید لال بخش کی تشدد زدہ لاش برآمد

0

پنجگور (ہمگام نیوز )مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق پنجگور کے علاقے پھل آباد جورکان ندی سے آج گولیوں سے چھلنی تشدد زدہ نعش نعش برآمد ہوا ، جسے شناخت کیلئے ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا، جہاں اس کی شناخت لاپتہ نوید ولد لال بخش کے نام سے ہو اہے۔

جنہیں ضلع کیچ کے علاقے تحصیل ھوشاپ سے ریاستی قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے 18 جون 2024 کو جبری اغواء کیا تھا۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں ایک دفعہ پھر ریاست اور اسکے قائم کردہ ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہو رہی ہیں ۔ جس پر لاپتہ افراد کے لواحقین نے شدید تشویش کا اظہار کر رہے ہیں ۔

Exit mobile version