جمعه, می 10, 2024
Homeانٹرنشنلقابض پاکستان کی نظر بھارت کے مارکیٹ پر اور چھری گردن پر...

قابض پاکستان کی نظر بھارت کے مارکیٹ پر اور چھری گردن پر ہے۔

لندن:(ہمگام نیوز) میڈیا کے مطابق قابض کے وزیر خارجہ اسحاق ڈٓار نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ دبئی اور سنگاپور کے راستے بھارت سے تجارت ہو رہی ہے جو مہنگی پڑتی ہے اس لیے کاروباری افراد چاہتے ہیں کہ بھارت سے تجارت بحال ہو اور پاکستان اس پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔

اسحاق ڈار نے کہا کہ بھارت سے براہ راست تجارت کے حوالے سے جو بھی فیصلہ کیا جائے گا اس سے قبل تمام اسٹیک ہولڈرز سے بات کی جائے گی۔

پاکستانی پنجابی اپنے مفادات کے لیے گدھے کو باپ بنانے کے بہت ماہر ہیں جس بھارت کو اپنا دشمن سمجھ کر پشتونستان اور بلوچستان کے لوگوں کو مار کر انکی لاشوں پر بھارتی ایجنٹ لکھا جاتا ہے حالانکہ بلوچ قابض پاکستان کے خلاف اپنا قومی جنگ لڑرے ہیں جبکہ دوسری طرف قابض پنجاب کے مفادات کے لیے اسی سے تجارت بھی کرنا چاہتا ہے بھارت کے لوگوں کو بھی سمجھنا چاہیے کہ پاکستان کی نظر انکے مارکیٹ پر اور چھری انکے گردن پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز