پیر, مئی 20, 2024
ہومخبریںنئے میڈیکل کالجز و ڈینٹل کالج کا معاملہ تاخیر کا شکار ہے:...

نئے میڈیکل کالجز و ڈینٹل کالج کا معاملہ تاخیر کا شکار ہے: بلوچ ڈاکٹرز فورم

کوئٹہ (ہمگام نیوز)بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے نئے سیکرٹری صحت جاوید انور شاھوانی محکمے کا چارج سھمبالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نئے سیکرٹری شعبہ صحت کی بہتری کیلئے ترجیحآتی بنیادوں پر کام کریں گے
ترجمان نے کہا پچھلے کئی عرصوں سے ڈاکٹروں کو ڈی ریل کرنے جو سلسلہ جان بوجھ کر شروع کیا جا چکا تھا امید ہے کہ اپنے اختتام کو پہنچے گا. BDF سمجھتا ہے کہ محکمہ میں اصلاحات وقت کی اہم ضرورت ہے کیونکہ محکمے اس وقت بلوچستان کی غریب عوام عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات دینے سے قاصر ہے. نئے میڈیکل کالجز اور ڈینٹل کالج کا معاملہ تاخیر کا شکار ہے نئے میڈیکل کالجز نعمت سے کم نہیں اور اس کے اثرات برائے راست مستقبل پر پڑھینگے.
ترجمان نے محکمہ میں اصلاحات اور BDF شعبہ کی بہتری کیلئے ہر وقت سکیریٹری کے شانہ بشانہ کھڑی رئیگی اور صحت شعبے کے بہتری کے لیے تعاون جاری رکھےگی۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز