Home انٹرنشنل ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کا سہرا انوشکا شرما کو دے...

ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کا سہرا انوشکا شرما کو دے دیا

0

ہمگام نیوز ڈیسک: بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں بھارت کی جیت کا سہرا اپنی اہلیہ انوشکا شرما کو دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سنگ میل ان کی غیر متزلزل حمایت کے بغیر ممکن نہیں تھا۔

 

Exit mobile version