Home خبریں بلیدہ میں ندی سے نعش برآمد

بلیدہ میں ندی سے نعش برآمد

0

بلیدہ (ہمگام نیوز) بلیدہ کے علاقے میناز گیشکور ندی سے ایک نعش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت دوست جان ولد محمد نور کے نام سے ہوئی ہے۔

لیویز فورس نے اطلاع ملنے پر نعش اپنی تحویل میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد اہل خانہ کے حوالے کردی۔

Exit mobile version