کوئٹہ (ہمگام نیوز) فاطمہ جناح ہسپتال میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض دم تھوڑ گیا ہے۔ متاثر شخص پشین کا رہائشی خدائے دوست تھا۔
خدائے دوست کو دو روز قبل ہی ہسپال منتقل کردیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے جس سے انکی موت واقع ہوئی۔
بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس کے 40 کیسز رپورٹ ہوئی ہیں جب کہ مرض میں مبتلا 15 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔