سراوان(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق پیر کی شام کو سراوان سے براستہ خاش شاہراہ پر ایندھن بردار گاڑی الٹ جانے سے ایک بلوچ سوختبر جانبحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سراوان براستہ خاش شاہراہ پر ایک ایندھن بردار گاڑی ٹریفک حادثے کا شکار ہوگیا جس میں سوار تیل کے کاروبار سے منسلک ایک بلوچ سوختبر عبداللہ درزادہ ولد عیسیٰ، ساکن سراوان جانبحق ہوگیا۔