یکشنبه, آوریل 28, 2024

خبریں

تازہ ترین

خضدار سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

خضدار (ہمگام نیوز) بلوچستان کے شہر خضدار سے پاکستانی...

پسنی سے ایک بلوچ نوجوان جبراً لاپتہ

پسنی (ہمگام نیوز) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے...

جنگ بندی کی پیشکش پر اسرائیل کا جواب موصول ہو گیا ہے۔ حماس

یروشلم (ہمگام نیوز) خبر کے مطابق حماس کے نائب...

سلیمانیہ گیس فیلڈ پر ڈرون حملہ،4 یمنی مزدور ہلاک

سلیمانیہ (ہمگام نیوز) عراقی شہرسلیمانیہ میں کور مور گیس...

امریکہ نے اپنے اتحادی ہندوستان کے تین کمپنیوں پر پابندی عائد کردی

واشنگٹن:(ہمگام نیوز) امریکہ نے ایرانی فوج کی جانب سے غیر قانونی تجارت اور UAV کی منتقلی میں سہولت فراہم کرنے پر جمعرات کو ایک درجن سے زائد کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہے، جن میں بھارت کے تین کمپنیاں بھی شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ نے کہا کہ ان کمپنیوں نے یوکرین میں روس کی جنگ میں ایرانی ڈرون (UAVs) کی خفیہ فروخت میں سہولت فراہم کرنے اور مالی امداد فراہم کرنے میں مرکزی کردار ادا کیا ہے۔ امریکہ نے اپنے اتحادی ہندوستان کی تین کمپنیوں پر پابندی عائد کردی ان پر الزام لگایا کہ وہ روس اور ایران کو...

سرباز، سڑک حادثے ایک شخص جاں بحق تین زخمی

سرباز (ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق سرباز میں دو گاڑیوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق تین افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سرباز ایک ایندھن بردار گاڑی دوسرے گاڑی سے تیز رفتاری کے باعث جا ٹکرایا جس کے نتیجے ایک شخص جانبحق ہوگیا اور تین دیگر زخمی ہوگئے۔  حادثے میں جانبحق اور زخمیوں کی شناخت کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے، تاہم کہا جا رہا ہے کہ پیوجوٹ پارس گاڑی میں سوار افراد سیب و سوران شہر کے رہائشی تھے اور وہ سب ایک ہی خاندان کے افراد تھے، اور فیولر(تیلکش )خاش سے تعلق رکھتا...

امریکہ کا قابض پاکستان کے خلاف لائن اور قابض کی چالاکیاں

ہمگام نیوز ڈیسک : پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق پر جاری کی گئی 2023 کی سالانہ رپورٹ میں پاکستان سے متعلق معلومات کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ جمعرات کو پاکستان کے دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ ہر سال اس رپورٹ کی تیاری میں جو طور طریقہ کار اختیار کرتا ہے وہ معروضی نہیں اور اس میں کئی سقم پائے جاتے ہیں۔ امریکہ کے محکمہ خارجہ نے 22 اپریل کو انسانی حقوق سے متعلق رپوٹ برائے سال 2023 جاری کی تھی جس میں دیگر...

تہران، قابض ایرانی فورسز کے ایک بلوچ نوجوان مزدور گرفتار

تہران(ہمگام نیوز ) اطلاع کے تہران کے علاقے شہریار میں میں قابض ایرانی فورسز ایک بلوچ مزدور کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ تفصیلات کے قابض ایرانی دارالحکومت تہران کے علاقے شہریار میں ایرانی فورسز نے ایک بلوچ مزدور کی موبائل فون چیک کرنے کے بعد اسے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے ۔ گرفتار شدہ اس شخص کی 22 سالہ محمد امین ناروہی ولد داد کریم کے نام سے ہوئی۔  واضح رہے کہ شہریار شہر میں فوجی دستے ایک ریسٹورنٹ میں کام کرنے والے اس بلوچ شہری کو موبائل فون چیک کرنے کے بعد گرفتار کرکے نامعلوم...

رضیہ (قابض پاکستان ) غنڈوں میں پھنس گئی۔

واشنگٹن (ہمگام نیوز) امریکہ نے قابض پاکستان اور ایران گیس پائپ لائن اور انکے میزائل پروگرام پر اپنا موقف واضح کیا۔ پاکستان کو میزائل آلات فراہم کرنے والی کمپنیوں پر امریکی پابندیوں سے متعلق سوال کے جواب میں نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم نے پابندیاں اس لیے لگائیں کہ یہ ادارے تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں اور اس کی ترسیل کے ذرائع تھے۔ ترجمان نے کہا کہ یہ چین اور بیلاروس میں مقیم ادارے تھے، ہم نے پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کیلئے آلات، قابل اطلاق اشیاء فراہمی کا مشاہدہ کیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بڑی...