Home خبریں گوادر سے عبداللہ نامی 14 سالہ نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

گوادر سے عبداللہ نامی 14 سالہ نوجوان فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ

0

گوادر (ہمگام نیوز) بلوچستان میں جبری گمشدگیوں میں تیزی آئی ہے گزشتہ روز گوادر سے ایک نوجوان لاپتہ ہوگیا ہے ۔

رپورٹ کے مطابق عبداللہ کو 13 جون کو انکے گھر فقیر کالونی گوادر سے رات 12:30 اٹھایا گیا، جس کا تاحال کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔

Exit mobile version