Home خبریں کوئٹہ و تربت سمیت 6 بلوچ فرزند کوپاکستانی فورسز نے اغواء کیا

کوئٹہ و تربت سمیت 6 بلوچ فرزند کوپاکستانی فورسز نے اغواء کیا

0
کوئٹہ (ہمگام نیوز)کوئٹہ کے علاقے گرین ٹاؤن سے 4طالب علم اغواء اطلاعات کے مطابق کو ئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے نزدیک گرین ٹاؤن سے علی الصبح پاکستانی فورسز نے4 طالب علموں کو اغواء کر لیا جن کاتعلق خاران سے بتایا جاتا ہے،اغواء ہونے والے تین طالب علموں کے نام بوہیر شاہ،بُران شاہ،سلمان ایک کی شناخت تا حال نہیں ہوئی،تربت میں پاکستانی فورسزنے ایک گھرپر چھاپہ مار کر ایک طالب علم کواغواء کیا ،اطلاعات کے مطابق کیچ میں پاکستانی فورسز نے آبسر کے مقام پرگھر میں ہلہ بول کر نوروز اسلم کو گرفتار کر کے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا 

Exit mobile version