Home خبریں کوہلو میں ریاستی بربریت سے کئی لوگ ہلاک و زخمی ہوئیں :...

کوہلو میں ریاستی بربریت سے کئی لوگ ہلاک و زخمی ہوئیں : اہلیاں علاقہ

0
کوہلو( ہمگام نیوز) پاکستان آرمی کی جانب سے آج کوہلو کے مختلف علاقوں انار چیچدہ، برگ، کُجل، میں شدید بمباری کی گئی جس سے کئی گھر تباہ ہوئیں اور کئی لوگ ہلاک و زخمی بھی ہوئیں ، جن کی تفصیلات جمع کرکے میڈیا کو جاری کی جائیں گے ، اہلیاں علاقہ نے کہا کہ پاکستان آرمی نے بلوچ مزاحمتکاروں سے شکست کا بدلہ عام آبادی پہ بمباری کرکے لیا ، جس کی اہلیان علاقہ شدید مذمت کرتے ہیں اور عالمی برادری سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ پاکستان آرمی کی درندگی کا نوٹس لیں

Exit mobile version