Home خبریں شال، ایک شخص گھر سے لاپتہ،خضدار لاپتہ نوجوان بازیاب ہو کر گھر...

شال، ایک شخص گھر سے لاپتہ،خضدار لاپتہ نوجوان بازیاب ہو کر گھر پہنچ گئے

0
{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

شال (ہمگام نیوز ) اطلاع کے شال سے نوجوان گھر سے لاپتہ ہوگیا ہے ذرائع کے مطابق محمد قسیم ولد لعل محمد سکنہ کلی حاجی لالا خان بادیزئی 7 جون سے اپنے گھر سے لاپتہ ہے، لواحقین نے اپیل کی ہے کہ کسی کو اس سلسلے میں معلومات ہے ۔ وہ لواحقین کے ساتھ تلاش میں مدد کریں ۔

دریں اثناء خضدار سے جبری لاپتہ شخص بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ، خاندانی ذرائع کے مطابق عدنان مردوئی کو پاکستانی فورسز نے ڈیڑھ مال قبل لاپتہ کیا تھا ۔

واضح رہے کہ مقبوضہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ جاری ہے ایک گزشتہ ایک ماہ کے دوران بلوچستان بھر ستر سے زیادہ بلوچ فرزند قابض پاکستانی فورسز، سی ٹی ڈی، خفیہ ادارے اور آرمی کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوگئے ہیں ۔

Exit mobile version