Home خبریں ڈیرہ بگٹی میں بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری، ایک...

ڈیرہ بگٹی میں بلوچ فرزندوں کی جبری گمشدگی کا سلسلہ جاری، ایک اور فرزند پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ 

0
{"remix_data":[],"remix_entry_point":"challenges","source_tags":["local"],"origin":"unknown","total_draw_time":0,"total_draw_actions":0,"layers_used":0,"brushes_used":0,"photos_added":0,"total_editor_actions":{},"tools_used":{},"is_sticker":false,"edited_since_last_sticker_save":false,"containsFTESticker":false}

ڈیرہ بگٹی(ہمگام نیوز ) ڈیرہ بگٹی میں جبری گمشدگیاں جاری مزید ایک نوجوان پاکستانی فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پاکستانی فوج نے مزید ایک نوجوان کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ جس کی شناخت سیوا ولد فضل محمد کے نام سے ہوئی ہے۔

Exit mobile version